پاکستان

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا

سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 46 پیسے اور بنگلہ دیشی ٹکا 2 پویشہ مہنگا ہوگیا، بھارتی روپیہ 6 پیسے سستا ہوگیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 46 پیسے مہنگا ہوکر 74.59 روپے پر آگیا۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button