پاکستان

صدر مملکت نے دو نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دیدی ۔

صدر مملکت نے دو نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دیدی ۔

تفصیلات کے مطابق محمد آصف خان ایڈووکیٹ کو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیاہے جبکہ سید مسعود الحسن ایڈووکیٹ کو بھی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کیا گیاہے ۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں ، دونوں نئے لاء افسران راولپنڈی اور اسلام آباد کی عدالتوں میں فرائض سرانجام دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button