پاکستان

سرگودھا ؛ منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید،متعدد زخمی

سرگودھا میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کےمطابق پولیس کے چھاپے کےدوران منشیات فروشوں نے فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل عمران وینس اور کانسٹیبل رانا شفیق شہید ہوگئے۔سب انسپکٹر ممتاز اورایلیٹ کانسٹیبل نعمان گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے،واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور ملزموں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button