کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا نام سامنے آگیا

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے ثقلین مشتاق کو ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا نام سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے ثقلین مشتاق مضبوط امیدوار ہیں۔ ثقلین مشتاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں کوچنگ کی پیشکش قبول کرلی۔ ثقلین مشتاق دورہ نیوزی لینڈ میں اپنی خدمات انجام دیں گے۔یاد رہے کہ ثقلین مشتاق اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ ثقلین مشتاق کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھی کوچنگ کی آفر ہوئی تھی تاہم انہوں نے شاداب خان کی وجہ سے آفر قبول نہیں کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button