پاکستانتجارت

کراچی سے چلنے والی بولان ایکسپریس 14 مارچ تک معطل

جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کراچی سے چلنے والی بولان ایکسپریس 14 مارچ تک معطل کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے چلنے والی بولان میل ایکسپریس 14 مارچ تک معطل کردی گئی ہے، متاثرہ مسافروں کو مکمل رقم واپس کی جائے گی۔ریلوے نے تمام مسافروں سے گزارش کی ہے کہ وہ متبادل سفری منصوبہ بندی کرلیں۔واضح رہے کہ منگل کو کالعدم تنظیم بی ایل اے نے جعفر ایکسیریس پر حملہ کیا اور سیکڑوں افراد کو یرغمال بنالیا، پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے 190 یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button