بین الاقوامی

پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کر کے برطانیہ پہنچ گیا، عالمی سطح پر کشمیر کا مقدمہ پیش

لندن: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد امریکہ میں سفارتی سرگرمیوں کے بعد برطانیہ پہنچ گیا۔ اقوام متحدہ کے اجلاسوں میں شرکت اور امریکی کانگریس ارکان سے ملاقاتوں کے دوران وفد نے مسئلہ کشمیر، خطے میں امن، اور بھارتی جارحیت کے خلاف مؤقف پیش کیا۔فیصل سبزواری نے کہا کہ ایٹمی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے عالمی طاقتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ شیری رحمان، خرم دستگیر اور بشریٰ انجم بٹ نے بھی مذاکرات کی ضرورت اور پاکستان کے مؤقف کو ملی بین الاقوامی پذیرائی کا ذکر کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button