موسم

گرمی کی لہر برقرار، بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے میدانی اضلاع میں دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے اضلاع دیر، سوات، چترال، کوہستان، شانگلہ اور بٹگرام میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی جزوی ابر آلودگی اور چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button