لیہ

تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

لیہ:تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ،17 لیٹر شراب برآمد ،تھانہ سٹی پولیس کے اے ایس آئی نوید احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ثمرعباس کو گرفتار کرکے ملزم سے 17 لیٹرشراب برآمد کر لی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،ایس ایچ او سٹی حسین علی سید کا کہنا ہے کہ منشیات فروشی کے خاتمے کےلئے بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button