کھیل
گرین شرٹس کے 37 اوورزمیں 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز

چیمپئنز ٹرافی:ہائی وولٹیج ٹاکرا پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
گرین شرٹس کے 37 اوورزمیں 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز
پاکستان کی چوتھے بیٹرسعود شکیل 76 گیندوں پر 62 سکور بنا کر اے پٹیل کا شکار بنے
پاکستان کی پانچویں بیٹر طیب طاہر6گیندوں پر 4رنز بنا کرروندرا جدیجا کا شکار بنے