موسم

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کی پیشگوئی کردی

آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے

بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشر قی پنجاب میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری متوقع چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button