بین الاقوامی

2015کے معاہدے کو موجودہ شکل میں بحال کرنا ممکن نہیں، ایران

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا ہے کہ دو ہزار پندرہ کے معاہدے کو موجودہ شکل میں بحال کرنا ایران کے مفاد میں نہیں ،جوہری میدان میں ترقی کرچکے،پرانی حالت پر واپس نہیں جا سکتے ۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےنجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا تہران جلد ہی امریکی صدر کے خط کا جواب دے گا،امریکا کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت ضد کی وجہ سےنہیں بلکہ تاریخ اورتجربے کے بنیاد پر ہے۔مذاکرات میں حصہ لینے سے پہلے واشنگٹن کو اپنے موقف میں تبدیلی لانا پڑے گی،ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی قانون کے تحت پرامن مقاصد کے لیے ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button