لیہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات پرالیکشن کمیشن آفس لیہ میں ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کی تقریب منعقد

تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عابر فاروق نے کی۔ تقریب کا مقصد خواجہ سراؤں کو ووٹ کی اہمیت سے اجاگر کرنا تھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے کہاکہ خواجہ سرا اپنے ووٹ کا اندراج کو یقینی بنائیں ووٹ کے اندراج کے لیے الیکشن کمیشن اور نادرا بھرپور تعاون کرے گا۔انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن خواجہ سراؤں کے ووٹ کے اندر اج کے لیے بھرپور مہم کا اغاز کر رہا ہے جس کا مقصد خواجہ سراؤں کے ووٹ کے اندراج میں اضافہ کرنا ہے خواجہ سراءکہ اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں گے تاکہ وہ بھی اپنے قومی فریضے کو احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button