پاکستان

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

ڈی ایس پی دیپالپور اوکاڑہ فیاض احمد کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پی سی فاروق آباد تعینات کردیا گیا

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سپیشل برانچ ساہیوال آصف علی کو ڈی ایس پی دیپالپور اوکاڑہ تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی کلور کوٹ بھکر نصراللہ خان نیازی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی
ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد عبدالوہاب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت،کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد تعینات کردیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد ملک طارق محبوب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ،عمارہ شیرازی کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا،ایس پی صدر فیصل آباد غلام عباس کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ،ایس ہی انویسٹیگیشن ساہیوال محمد طاہر کو ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کردیا گیا،احمد طلحہ ولی کو ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تعینات کردیا گیا،عادل عامر کو ایس پی سیکورٹی ٹو لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا،خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ ریجن تعینات کردیا گیا جبکہفضل عباس کو ایس پی انویسٹیگیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button