لیہ
اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی کا ڈی پی ایس سکول لیہ بوائز ونگ میں سالانہ رزلٹ کے حوالے سے شرکت

اس موقع پر انہوں نے امتحانات میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔ پرنسپل محمد اکرم جاوید اورسابق ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ بھی ہمراہ موجود ہیں