جماعت اسلامی کسانوں کو حقوق دینے کے لئے متحرک کسان بورڈ کے صدر سمیت دیگر قیادت کی پریس کانفرن

لیہ:پنجاب حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ کسان گندم کاشت کریں ہم خریدیں گے اب وقت آ گیا ہے گندم کی خریداری کا۔عاصم گجر
لیہ:گندم کی خریداری نہ کی گئی، کسانوں کے حقوق کی تلفی بند نہ ہوئی تو 15 اپریل کو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔عاصم گجر
لیہ:پنجاب حکومت فوری طور پر 4 ہزار روپے فی من گندم خریدے حکومت کی دیگر پالیسیوں کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔عاصم گجر
لیہ:گندم کی ضلعی اور صوبائی سطح پر نقل و حمل پر پابندی ختم کرے روٹی کا ریٹ 10 روپے مقرر کیا جائے۔عاصم گجر
لیہ:حکومت کا رویہ کسانوں کے ساتھ اچھا نہیں ہے ہمیشہ کماؤ پوت کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی،پریس کانفرنس
لیہ:ریڑھ کی ہڈی زراعت کو نقصان پہنچایا گیا، کسان کو دبانے نہیں دیں گے، سکیموں سے گزارہ نہیں چلے گا۔پریس کانفرنس
لیہ:اگر اب کسانوں کی حق رسی نہ کی گئی تو آئندہ سال گندم کاشت نہیں ہو گی ملک غذائی قلت کا شکار ہو جائے گا۔پریس کانفرنس