بین الاقوامی

روس کا یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر میزائل حملہ، 6 بچوں سمیت 19افراد ہلاک

کیف:یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر روس کے میزائل حملے میں 6 بچوں سمیت 19افراد ہلاک ہوگئے۔

حملے میں50سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، بچوں کے کھیل کے میدان اور چھوٹی گلیاں روسی حملے کا نشانہ بنائی گئیں۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ ایسے حملے اتفاقی نہیں ہو سکتے، روس جانتا ہے یہ توانائی کی تنصیبات ہیں، اس قسم کی تنصیبات کسی بھی حملے سے محفوظ رہنی چاہئیں، روس نے امریکا سے توانائی تنصیبات کو نشانہ نہ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button