بین الاقوامی

ترک وزارت داخلہ نے استنبول کے میئرکو گرفتاری کے بعد عہدے سے بھی ہٹا دیا

ترک وزارت داخلہ نےاستنبول کے میئرکوگرفتاری کے بعد عہدے سے بھی ہٹا دیا۔

اپوزیشن جماعت کی جانب سےانقرہ اوراسنتبول سمیت چھپن شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ حکومت فیصلےکوبغاوت قراردیا،استنبول میں میئرکی گرفتاری اوربرطرفی کےخلاف مظاہرے میں ہزاروں افراد نےشرکت کی۔پولیس نےمظاہرین کومنتشرکرنےکیلئے پانی کی توپ اورربڑکی گولیاں چلائیں،مظاہرین نے واٹر اسپرے اور آتش بازی کو ہتھیاربنا لیا،پرتشدد مظاہروں پر درجنوں افراد کو حراست میں لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button