کھیل

پی ایس ایل 10 : لاہور قلندرز اور پشاور زلمے آج مدمقابل

ملتان:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کیلئے آج لاہور میں میدان سجے گا، ایونٹ میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمے کی ٹیمیں رات 8 بجے مدمقابل ہوں گی۔یاد رہے کہ ایونٹ میں لاہور قلندرز نے 4 میچ کھیلے جن میں 2 میں کامیابی اور دو میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ٹیبل پوائنٹس لاہور قلندرز کے 4 پوائنٹس ہیں۔پشاور زلمے نے 4 میچز کھیل کر ایک میں فتح سمیٹی اور تین میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ٹیبل پوائنٹس پر پشاور زلمے کے دو پوائنٹس ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button