پاکستان

نظربندی قانون کی معطلی کیخلاف لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے نظربندی قانون کی معطلی کیخلاف لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔فیصلے کے مطابق 7 اپریل کو نظر بندی قانون کے سیکشن کے خلاف لارجر بنچ سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے نظر بندی قانون کے سیکشن 3 کی معطلی کے کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button