پاکستانٹیکنالوجی

الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست منظور

الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی سستی کرنے کی وفاق کی درخواست منظور کرلی گئی۔

نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ الیکٹرک وہیکلز کے بینادی ٹیرف میں 21 روپے 98 پیسے کمی کردی گئی۔الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بنیادی ٹیرف 23 روپے 57 پیسے مقرر کردیا گیا ہے جبکہ بنیادی ٹیرف 45 روپے 55 پیسے سے کم کرکے 23 روپے 57 پیسے مقرر کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button