بین الاقوامی

غزہ جنگ بندی کیلئے مصر اور قطر کا دوبارہ مذاکرات کرنے پر اتفاق

غزہ میں جنگ بندی کیلئے مصر اور قطر میدان میں آگئے دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

حماس اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا قطری وزیرخارجہ نے کہا بات چیت شروع کرنے سے ہی امن کی راہ ہموار ہوگی۔دوسری جانب حماس کا وفد بھی قاہرہ پہنچ گیا ہےاسرائیلی وفد پہلے ہی مصر میں موجود ہے،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مذاکرات شروع ہونے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button