پاکستان

خیرپور کی تحصیل میں کھیت سے صحافی کی لاش برآمد

خیرپور کی تحصیل ٹھری میراہ میں کھیت سے صحافی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ایس ایس پی کا بتانا ہے کہ صحافی کی شناخت اللہ ڈنو شر کے نام سے ہوئی جسے کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا گیا۔ مقتول کے چہرے پر بھی تشدد کےنشانات ہیں تاہم لاش کو اسپتال منتقل کرکے اللہ ڈنو شر کے قریبی دوست کو تفتیش کے لیے تحویل میں لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button