بین الاقوامی

تاجکستان زور دار زلزلے سے لرز اٹھا

تاجکستان زور دار زلزلے سے لرز اٹھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔مقامی میڈیا کے مطابق تاحال ملک کے کسی بھی علاقے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکزی سطح زمین سے 16 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button