کالم

پنجاب کے مزید 982 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دے دئیے گئے تعداد 1132 ہو گئی

پنجاب کے تمام 2500 بنیادی مراکز صحت کو ٹھیکے پر دینے کا پلان ہے.982 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر لینے والے ڈاکٹرز کی فہرست جاری کر دی گئی

اٹک سے 17، بہاولنگر سے 79، بہاولپور سے 49، بھکر سے 21، چکوال سے 22 چینوٹ 8سے بنیادی مراکز ٹھیکے پر دئیے گئے ہیں.ڈی جی خان کے 21، فیصل آباد کے 28 گوجرانوالہ کے 25، گجرات کے 16، حافظ آباد کے 8، جھنگ کے 17 بنیادی مراکز صحت آوٹ آف سورس کر دئیے گئے. جہلم میں 14،قصور میں 19،خؒانیوال میں 44،خوشاب میں 15 بنیادی مراکز ٹھیکے پر چلیں گے

لاہور سے 6 ،لیہ سے 24 ،لودھراں سے 33،منڈی بہاوالدین سے 14،میانوالی سے 15،ملتان سے 53 بی ایچ یو ٹھیکے پر دئیے گئے ہیں.مظفر گڑھ کے 56، ننکانہ صاحب کے 16، ناروال کے 18، اوکاڑہ کے 32، پاکپتن کے 17 بنیادی مراکز صحت آوٹ آف سورس کر دئیے گئے. راولپنڈی کے 20، ساہیوال کے 17، سرگودھا کے 35،شیخوپورہ کے 26،سیالکوٹ کے 19،ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 24 بنیادی مراکز ٹھیکے پر دئیے گئے ہیں.وہاڑی کے 72 رحیم یار خان کے 74 ، راجن پور کے 16 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر پرائیویٹ ڈاکٹر چلائیں گے تعیناتی کر دی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button