بین الاقوامیپاکستان

دی یونیورسٹی آف لاہور میں فلسطینی طلبا کی بی ڈی ایس گریجوایشن تقریب

لاہور:دی یونیورسٹی آف لاہور میں یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری کے زیر اہتمام فلسطینی طلبا کی بی ڈی ایس گریجوایشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق،خواجہ عمران نذیر ،چیئر مین یونیورسٹی اویس رؤف، ڈپٹی چیئر مین عزیر رؤف، پاکستان میں فلسطینی سفیر ظہور زاہد ، پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر مہوش عروج ،سینیٹر بشریٰ بٹ اور دیگر نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button