جلعی انتطامیہ لیہ کی آج کی سرگرمیاں

لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض سمیت ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر متعلقہ عہدے داران نے اجلاس میں شرکت کی
لیہ:سٹی میڈیا کلب لیہ زیر اہتمام 2 روزہ عید میلے کا انعقاد، میلے میں ایڈیشںنل ڈپٹی کمشنرز شاہد ملک، شبیر ڈوگر، اے سی حارث حمید خان اور دیگر کی شرکت
لیہ:اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ ,اس موقع پر انہوں نے مریضوں سے صحت کی سہولیات کی فراہمی اور ادویات کی فراہمی کے حوالے سے استفسار کیا۔
لیہ:اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمد کا چک نمبر 106 ایم ایل تحصیل کروڑ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد دکانداروں کو وارننگ جاری
لیہ:اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمد کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کروڑ کی حدود میں صفائی آپریشن اور چھڑکاؤ کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے
لیہ:حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر روزانہ کی بنیاد پر دفتر میں سائلین کے مسائل سننے اور حل کرانے میں متحرک
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن نور محمد کی زیر صدارت تحصیل کروڑ میں وزیراعلیٰ پنجاب دھی رانی پروگرام کے دوسرے مرحلے کے حوالے اجلاس