پاکستانتجارت

مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 5 ارب 9 کروڑ روپے منظور

لاہور:پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 5 ارب 9 کروڑ 40 لاکھ 17 ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی۔

صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 5 ارب 9 کروڑ 40 لاکھ 17 ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی۔ لاہور میں لیک سٹی سے رائیونڈ تک روڈ کی بہتری و بحالی (ترمیمی) کیلئے 1 ارب 99 کروڑ 23 لاکھ 47 ہزار روپے رکھے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button