پاکستان

کراچی میں تیز رفتار کار سوار نے ایک اور گھر اجاڑ دیا

کراچی: کراچی میں ٹریفک حادثے نے ایک اور گھر اجاڑ دیا۔

کارساز کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے میاں بیوی دم توڑ گئے، کار ڈرائیور کی فرار ہونے کی کوشش پر شہریوں نے پکڑ لیا، مشتعل افراد نے گاڑی کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی اور ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا۔پولیس کی ڈرائیور کو تھانے لے جانے کی کوشش پر مشتعل افراد نے مزاحمت کی، پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی، پولیس موبائل ہجوم سے ڈرائیور کو نکال کر لے گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button