کھیل

انعام بٹ نے مساجد پر بھارتی حملوں کو بزدلانہ قرار دیدیا

گوجرانوالہ:قومی ریسلر انعام بٹ نے مساجد پر بھارت کے حملوں کو بزدلانہ قرار دے دیا اور اس کی شدید مذمت کی ہے۔

گوجرانوالہ سے جاری ویڈیو بیان میں انعام بٹ نے کہا کہ بھارت کے مساجد پر بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، وقت آنے پر جانیں دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button