پاکستان

گندم کی قیمت کےتعین کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہورہائیکورٹ میں گندم کی قیمت کےتعین کیلئےدائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ 

جسٹس شمس محمود مرزا12 مارچ کو درخواست پرسماعت کریں گے،صدرکسان بورڈ پاکستان سردار ظفر نے درخواست دائر کی ہے،درخواست میں گندم کی قیمت کا تعین نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے ۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ گندم کی قیمت کاتعین نہ ہونے سےکسان سخت پریشان ہیں،استدعا ہے کہ گندم کی قیمت تعین کرنے کے حکم دیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button