بین الاقوامی

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز 500 فیصد بڑھ گئے، طبی ہنگامی حالت نافذ

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز 500 فیصد بڑھ گئے جس کے باعث فلپائنی وزیر صحت نے ملک بھر میں طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔نئے کیسز میں 95 فیصد مردوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی گئی ہے، متاثرہ 95 فیصد مردوں میں 80 فیصد کی عمر 15 سے 34 سال کے درمیان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button