لیہ

بیوٹیفکیشن پروجیکٹ کے تحت بیل چوک لیہ میں خصوصی سائن بورڈ کی تنصیب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کے خصوصی احکامات پر بیوٹیفکیشن پروجیکٹ کے تحت بیل چوک میں خصوصی سائن بورڈ کی تنصیب کا کام جاری ہے۔

میونسپل کمیٹی لیہ کی حدود میں ضلع لیہ کی نمائندگی کرنے والے اس سائن بورڈ پر جلد کام مکمل کر لیا جائے گا۔سرکاری املاک کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button