کالم

ضلع بھر میں شہریوں کو قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کے لئے پولی تھین بیگ فراہم کر دیئے گئے۔

لیہ:ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں شہریوں کو قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کے لئے پولی تھین بیگ فراہم کئے جا رہے ہیں

لیہ:عارضی کولیکشن پوائنٹس اور مستقل ڈمپنگ سائٹس بھی تیار کی جا رہی ہیں

لیہ:اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ کی زیر نگرانی میونسپل کمیٹی تحصیل چوبارہ کی طرف سے شہریوں کو پولی تھین بیگ دیئے گئے

لیہ:تحصیل چوبارہ میں ڈمپنگ سائٹ کی تیاری کا عمل بھی جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button