لیہ
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن کی تمام دکانداروں کو ہدایات جاری

دکاندار 3 دنوں کے اندر اپنی دکانوں کے شیڈ کاٹ کر 4 فٹ کر لیں
لیہ:سفیدرنگ پر نیلے رنگ کی لکھائی والے پینا فلیکس ایک لائن میں لگوائیں .تمام دکاندار اپنی دکانوں کے سامنے ریمپ، تھڑی 3 فٹ کر لیں .ہر قسمی تجاوزات ختم کر لیں،ورنہ میونسپل کمیٹی عملہ مسمار کر دے گا.سامان بحق میونسپل کمیٹی ضبط کر لیا جائے گا،اخراجات بھی وصول کئے جائیں گے