لیہ

دوران چیکنگ Kفارم نہ ہونے پرغیر قانونی پٹرول پمپ سیل

لیہ:(نمائندہ غزوہ)دوران چیکنگ پٹرول پمپ پر حفاظتی اقدامات بھی نہ پائے گئے جو بڑے سانحے کا سبب بن سکتے ہیں۔شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ضروری ہے،غیر قانونی آئل ایجنسیوں، پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔طاہر نامی شہری کی جانب سے پٹرول پمپ کے خلاف درخواست گزاری گئی تھی، ایرانی ڈیزل سپلائی کرنے اور حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی تھی۔مبینہ طور پر غیر قانونی پٹرول پمپ بند کرنے پر علاقہ مکینوں کا ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ذیشان غزلانی کو خراج تحسین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button