لیہ
دعوت اسلامی کے تحت 23فروری بروز اتوار مدرستہ المدینہ فیضان عطار چکنمبر 153 میں سرپرست اجتماع

14بچوں کو حفظ اور 12بچوں کو ناظرہ مکمل کرنے پر تعلیمی بورڈ کنز المدارس کی اسناد پیش کی گئی
شرکاء محفل کا کہنا تھا کہ ماشا اللہ ہمارے علاقے کی خوش نصیبی ہے کہ اس سال دعوت اسلامی نے 14 حفاظ کرام پیش کیے اس نورانی محفل میں ان بچوں کے والدین اور عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی ۔
آج ہمارا سر فخر سے بلند ہے کہ ہمارے بچوں نے دین اسلام کی اشاعت کے لیے اپنا انتخاب کیا۔والدین اور اساتذہ خوشی سے نہال