بین الاقوامیپاکستان
پی ٹی آئی لاکھوں ڈالرز خرچ کرکے بھی ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی: سربراہ مسلمز فار ٹرمپ
سربراہ مسلمز فار ٹرمپ ساجد تارڑ نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) لاکھوں ڈالرز خرچ کر کے بھی ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
ساجد تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان آج بھی اپنی اسٹریٹیجک پوزیشن کی وجہ سے امریکا کے لیے اہمیت رکھتا ہے اور امریکا پاکستان کو آج بھی اپنا اتحادی سمجھتا ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) لاکھوں ڈالرز خرچ کر کے بھی ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی۔