بین الاقوامیکھیل

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مارچ 2025 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈکی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈکی نامزدگیوں میں ایک بھارتی اور 2 نیوزی لینڈ کے کرکٹرز شامل ہیں۔پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کے لیے بھارت کے شریاس ائیر، نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور فاسٹ بولر جیکب ڈفی شامل ہیں۔راچن رویندرا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھائی تھی جبکہ شریاس ائیر نے بھارت کے لیے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button