لیہ

لیہ۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پراورڈپٹی کمشنر امیرابید ار کی ہدایت پر ما ڈل بازار میں رمضا ن سہولت بازار قائم کردیاگیا

رمضان المبارک کے مقدس ایام میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ بھرپور اقدامات اُٹھارہی ہے ۔ڈپٹی کمشنر امیرابید ار

ڈپٹی کمشنر امیرابید ار کا کہنا ہے کہ رمضا ن سہولت بازارمیں سستی اشیاءخورد نوش فراہم کی جائیں گی ۔انہوں نے مزید کہا ہےکہ ما ڈل رمضا ن سے شہری عام مارکیٹ سے سستے داموں اشیاءضروریہ خرید سکتے ہی ۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو رمضا ن سہولت بازارمیں اشیاءضروریہ کے معیار کو ہر صورت برقرار رکھنے اور اضافی سٹاک رکھنے کی بھی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ رمضان سہولت بازار میں اشیائے ضروریہ کے معیار کو یقینی بنایا جائے اور اضافی سٹاک بھی برقرار رکھا جائے، تاکہ کسی قسم کی قلت یا معیار میں کمی کا سامنا نہ ہو۔ یہ اقدامات شہریوں کو رمضان کے دوران سہولت اور ریلیف فراہم کرنے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button