لیہ

لیہ روڈ ایکسیڈنٹ ڈی پی او محمد علی وسیم کی کال پر سوگوار فیملی کی مالی معاونت کا سلسلہ جاری

لیہ:سوگوار فیملی ، الحق فلور ملز اور تھل کنکریٹ کے مالکان کی دفتر پولیس آمد ۔

لیہ: تھل کنکریٹ کی جانب سے جاں بحق بھائیوں کی بیوگان اور بچوں کی کفالت کے لیے 09 لاکھ روپے نقد-/30000 روپے ماہانہ ، مکان کی تعمیر ,الحق فلور ملز کی جانب سے ماہانہ آٹا اور سپیریئر کالج میں بچوں کے لیے مفت تعلیم مہیا کی جائے گی۔
ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی کال پر لیہ پولیس اور سول سوسائٹی کی طرف سے سوگوار فیملی کی مالی معاونت کی رقم 70 لاکھ روپے تک جا پہنچی ۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی پی او محمد علی وسیم کا کہنا ہے کہ مصبیت اور دکھ کی اس گھڑی میں لیہ کی عوام کا سوگوار فیملی کے ساتھ تعاون مثالی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button