صحت

ٹرمپ کا مؤقف روس نہیں یوکرین کے مفاد میں ہے: روسی صدر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ ٹرمپ کا مؤقف روس کے مفاد میں نہیں، یوکرین کے مفاد میں ہے۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکی حکام کے ساتھ بات چیت دو طرفہ تعلقات پر مبنی ہوگی، یوکرین سے متعلق مذاکرات میں یورپی یونین کی شرکت میں بظاہر حرج نہیں۔
روسی صدر نے امریکا کے ساتھ نایاب معدنیات پر تعاون کرنے کا اشارہ بھی دے دیا، انہوں نے کہاکہ امریکا کے سرکاری و نجی اداروں کو مشترکہ کام کرنے کی پیش کش کیلئے تیار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button