پاکستان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

پی ٹی اے کو اس وقت مسلس شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ بیکرز کی طرف سے سوشل میڈیا صارفین کو مختلف کمپنیوں کی طرف سے گفٹ کا لالچ دے کر اکاؤنٹ، ڈیٹا چوری کیا جا رہا ہے، لہٰذا موبائل صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کسی ایسے لنک سے دور رہیں جس کو 5 سے 10 گروپس میں شیئر کرنے پر ہی انعام کا لالچ دیا گیا ہو۔ بصورت دیگر صارف نقصان کی صورت میں خود ذمہ دار ہو گا۔
ایسے لنک کی آسان پہچان یہ ہے کہ صارف کو لنک شیئر کرنے پر ہی انعام کا لالچ دیا جاتا ہے
اسسٹنٹ ڈائریکٹر: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی