پاکستان

کوئٹہ میں جان محمد جدون روڈ کے قریب دھماکا

نوشہرہ دھماکے کے بعد کوئٹہ میں جان محمد جدون روڈ کےقریب دھماکا ہوا ہے،پولیس اورریسکیو ٹیمیں جائےوقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button