لیہ

قاری محمد اظہر اور قاری محمد طاہر تھانہ پیر جنگی میں امن کمیٹی کے ممبر منتخب۔ اہلیان لدھانہ کی مبارکباد

لیہ: تھا نہ پیر جنگی میں قاری محمد اظہر میلوانہ اور قاری محمد طاہر کو امن کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر جامعہ مسجد لدھانہ میں ایک پر وقار تقریب ہوئی جس میں جماعت دیو بند مسلک کے ضلعی ممبر امن کمیٹی قاری محمد رمضان رحیمی ضلعی ممبر امن کمیٹی قاری ابو بکر خا کی صاحب اور ضلعی سر پرست تنظیم اہلسنت حضرت مولانا قاری صبغت اللہ صاحب نے شرکت کی اور معززین علاقہ کی طرف سے قاری صاحبان کو مبارکباد بھی دی گئی۔ اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات مہر شاہد اقبال میلوانہ مہر محمد ارشد را نا محمد اشرف الطاف بھی چوہدری محمد فاروق چوہدری عبد الجبار اور چوہدری اقبال جات نے بھی قاری اظہر اور قاری طاہر کو مبارکبادپیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button