بین الاقوامی

چین کا امریکا کی زرعی مصنوعات پردس فیصد ٹیرف کا اعلان

امریکا کی جانب سےدس فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے پر چین نے بھی شدید رد عمل دیتے ہوئے امریکا کی زرعی مصنوعات پردس فیصد ٹیرف کا اعلان کردیا۔چین کی جانب سےمرغی، گندم، مکئی اور کپاس پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے جبکہ جوار، سویابین، بیف، ایکوٹک پروڈکٹس پر 10 فیصد اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے۔چینی حکومت کےترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بیجنگ امریکی دباؤ اور دھمکیوں کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔اس کے علاوہ پندرہ امریکی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button