لیہ

ضلع بھرکو محفوظ بنانے کا مشن، ”لیہ سیف سٹی پراجیکٹ” پر کام کا آغاز

لیہ:اس سلسلہ میں سی سی ٹی وی کیمرہ جات کے لئے پولز کی تنصیب کا عمل جاری ہے.تحصیل کروڑ لعل عیسن، لیہ اور چوبارہ کے شہر فتح پور، چوک اعظم، کوٹ سلطان منصوبہ میں شامل ہیں۔:مجموعی طور پر 80، تحصیل سطح پر 20، لیہ سٹی میں 39 مقامات کیمرے لگانے کے لئے منتخب کئے گئے ہیں ۔تحصیل وائز سروے جاری ہے، شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پرزیادہ فوکس کیا جائے گا
نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن سے سروے میں ضلع کے 80 مقامات کی سلیکشن کی گئی ہے،ہر پوائنٹ پر ایک موونگ پی ٹی سی کیمرہ کے علاوہ 3 فکس کیمرہ جات نصب کئے جائیں گے،عوام صفائی ستھرائی انتظامات بارے اپنی شکایات ہیلپ لائن نمبر 1139 پر درج کروا ئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button