ملک کے بیشتر حصوں پر براعظمی ہوا ؤں کا راج برقرار۔ تاہم ایک مغربی لہرکا اتوار (رات) سے ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کرنے کا امکان۔ اور یہ لہر ملک کے بالائی علاقوں میں 16 مارچ تک برقرار رہنے کی توقع۔