لیہ

چوبارہ چک نمبر 407 ٹی ڈی اے کے قریب کار درخت کے ساتھ جا ٹکرائی، 2 افراد زخمی

لیہ:چوک اعظم سے چک نمبر 482 ٹی ڈی اے کی طرف جانے والی کار میں حماد اور وحید سوار تھے,زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا حالت خطرے سے باہر گاڑی کو شدید نقصان پہنچا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button