پاکستان

محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے متفقہ فیصلہ

محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ مزارت و قبور پر چڑھائی جانے والی چادریں جن پر قرآنی آیات و احادیث مبارکہ پرنٹ ہوں ان پر فی الفور پابندی لگائی جائے مزید یہ کہ ان چادروں پر قرآنی آیات و احادیث کی پرنٹنگ پر بھی پابندی عائد کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ نے پنجاب قرآن بورڈ کے فیصلہ پر عملدرآمد کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر دئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button