کالم

سکول وین کھائی میں جاگری، 2 بچیاں اور 40 سالہ خاتون جاں بحق، 10 زخمی

ایبٹ آباد:تھانہ مانگل کی حدود ترنوائی میں افسوسناک حادثہ پیش آ گیا۔

پولیس کے مطابق سکول وین کھائی میں گرنے سے 2 بچیاں اور 40 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئیں، راستہ دشوار گزار ہونے کے باعث ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سکول وین کے زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button